51میواکی جنگل لگائے جائیں گے،کمشنر

May 07, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ شجرکاری ترجیحات میں شامل ہے۔ لاہور کے درختوں کی اپلیکیشن بنائی جائیگی۔ کمشنر لاہورنے کہا کہ لاہور میں 51 میواکی جنگل اگائے جارہے ہیں۔ چھوٹے جنگل بھی لگائے جائیں گے۔