پاکستان ایشین والی بال میں حصہ لیگا

May 10, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال ٹیم رواں سال ستمبر میں جاپان میں ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گی۔ کورونا کی وجہ سےدسمبر 2019 میں نیپال میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے بعد سے پاکستان کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ میں شامل نہیں ہوا ہے۔