پسماندہ علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں راشن تقسم کیا، نویدہ انیس

May 11, 2021

کراچی (پ ر ) الخدمت ویمن ونگ کی چیئرپرسن محترمہ نویدہ انیس نے کہا ہے کہ ٹرسٹ کے تحت ہر سال کی طرح امسال رمضان المبارک میں نہ صرف کراچی کے مستحقین بلکہ بلوچستان اور اندرون سندھ کے پسماندہ علاقوں میں ہزاروں خاندانوں کو راشن کی فراہمی کو کو یقینی بنایا ہے۔