بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

May 11, 2021

بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

نئی دلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابقبھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کورونا وبا کے باعث جی سیون اجلاس میں نہیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ جی سیون ممالک کا اجلاس برطانیہ میں 11 سے 13 جون تک ہوگا۔