ایم کیو ایم کے تحت قرآن خوانی

May 13, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں سمیت سندھ بھر میں 12مئی کے شہداء کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی۔مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ہواجس میں تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔