پروین صالح کے سوئم پر مجلس

May 18, 2021

کراچی (پ ر)ٹرسٹی شاہ کربلا ٹرسٹ خواتین سیکشن پروین صالح بنت سید کے سوئم کے سلسلے میں مجلس عزا بدھ کو شام 4بجے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں منعقد ہوگی،علامہ شبیہ الرضا رضوی خطاب کرینگے۔