برطانوی لڑکی کی کیٹی پیری کے گیتوں نے زندگی بدل دی

May 19, 2021

کیٹی پیری کے گیتوں نے برطانوی لڑکی کی زندگی بدل دی، ٹک ٹاک پر گیتوں پر پرفارمنس نے الیشیا کو مشہور ہونے کے ساتھ امیر بھی کردیا۔

یونیورسٹی میں داخلے کی خواہشمند لڑکی نے پڑھائی بھی چھوڑ دی، روز کے دس ہزار پاونڈ کمانے لگی۔

چینی ایپ پر مداحوں کی تعداد ساڑھے سات لاکھ تک پہنچ گئی۔