ایڈونچر کے دیوانوں کیلئے وادی ہنزہ میں بِرج تیار

June 04, 2021

ایڈونچر کے دیوانوں کے لیے وادی ہنزہ میں بِرج تیار کیا گیا ہے۔

دریا پر لکڑی کے تختوں سے تیار پل کا نام بھی ایڈونچر پل رکھا گیا ہے۔

ایک سو ساٹھ فٹ طویل بِرج پر80 سے زیادہ لکڑی کے تختے لگائے جا رہے ہیں ۔

حفاظتی لوہے کی رسیاں بھی لگائی جا ئیں گی جبکہ پل چند روز بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا جائےگا