پنجاب حکومت کالجوں کی بندش پر پالیسی بدلے، چوہدری پرویز الہٰی

June 08, 2021

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کالجوں کی بندش پر پالیسی بدلے۔

ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ صوبائی حکومت یونیورسٹیوں سےکالج واپس لےکر خودمختار کریں۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ایف اے تک کالج بند نہیں ہونے دیں گے، کالج اپ گریڈ کرنا حکومتی ذمہ داری ہے۔