سید صغیر عابد رضوی کا سوئم آج ہوگا

June 11, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سید صغیر عابد رضوی کا سوئم جمعہ 11 جون شام پانچ بجے آئی آر سی امام بارگاہ میں منعقد ہوگا،مجلس سے علامہ حسن ظفر نقوی خطاب کریں گے۔