الیکشنز ترمیمی بل کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

June 11, 2021

قومی اسمبلی میں 10 جون کو منظور ہونے والے الیکشنز ترمیمی بل کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 جون کو اجلاس طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق بل کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن نے 14 جون کو اجلاس طلب کر لیاہے۔

اجلاس میں بل کی ترامیم اور ان سے ہونے والی تبدیلیوں پر غور و خوص کیا جائے گا۔