حماد اظہر کا ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ

June 11, 2021

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک بھر میں لوڈشیڈںگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ بارہ گھنٹے میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، 48 گھنٹوں کے دوران سسٹم میں 1500میگا واٹ بجلی شامل کی گئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سسٹم میں مزید بجلی آج شامل کردی جائے گی، سسٹم میں تکنیکی مسائل کے باعث بجلی بندش کا سامنا ہو سکتا ہے۔