اغوا کے چھ واقعات

June 16, 2021

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اوراسلام آبادکے مختلف علاقوں سے دو لڑکوں، دولڑکیوں اورمدرسہ میں زیرتعلیم دونوعمرلڑکوں کواغواکرلیاگیا۔ واقعات تھانہ سول لائن ، تھانہ صدربیرونی ، تھانہ نصیرآباد، تھانہ رمنااور تھانہ بنی گالہ کی حدود میں ہوئے۔