پنجاب یونیورسٹی میں ورچوئل کانفرنس

June 16, 2021

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز کے زیر اہتمام ’ایمرجنگ ٹرینڈز ان آرٹس اینڈ ہیومینٹیز‘ پر پہلی 2 روزہ ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔