ای ٹرانسفرپالیسی کاافتتاح

June 16, 2021

لاہور(خبر نگار)محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں ای ٹرانسفر پالیسی کا افتتاح سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گارڈن ٹاؤن میں ایک تقریب کے دوران ہوا ۔ صوبائی وزیراسپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق نے ای ٹرانسفر پالیسی کا افتتاح کیا۔