پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گر کر زخمی

June 17, 2021

کوئٹہ میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پارٹی رہنما عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ عثمان کاکڑ کو سر پر چوٹ لگی ہے، جس کے باعث اُنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔