سندھ پولیس، 4 روز کے دوران کورونا کے 15 کیسز مثبت

June 18, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ 4روز کے دوران کورونا کے 15کیسز مثبت آنے کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6516ہوگئی کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 26پولیس افسران /جوان شہید ہوئے۔