آسٹریا یوکرین کو ہرا کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

June 22, 2021

یورو کپ فٹبال میں آسٹریا نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی ۔

گروپ سی کے اہم میچ میں آسٹریا نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر پہلی مرتبہ یوروکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ۔

نیدرلینڈ نے نارتھ میسیڈونیا کو تین گول سے ہرا کر گروپ میں ٹاپ کیا جبکہ گروپ بی میں ڈنمارک نے روس کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا اور پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی