بھٹہ خشت ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابات مکمل ہو گئے

June 23, 2021

شاور (لیڈی رپورٹر)بھٹہ خشت ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابات مکمل ہو گئے انتخاباتی عمل گزشتہ روز پشاور میں حاجی فضل مالک چیئرمین، سابق صدر حاجی آئین خان کے نگرانی میں مکمل ہوا جس میں حامد اللّٰہ فواد صوبائی صدر، حاجی آئین خان سرپرست اعلیٰ، یوسف خان جلوزئی نائب صدر، سید اشرف باچا جنرل سیکرٹری، شاکر اللّٰہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، ملک اسلم خان نائب صدر اول، آیاز خان نائب صدر دوم، عامر ضیاء نائب صدر سوم، خیر محمد نائب صدر چہارم، حاجی میر رحمان سیکرٹری اطلاعات،حاجی عظمت فنانس سیکرٹری اور دلدار خان آفس سیکرٹری منتخب کر لیے گئے.