زازئی کا کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑا، شاداب خان

June 24, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ہم پریشر میں اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔زلمی کے اوپنر زازئی کا کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑا۔وکٹ کیپر اخلاق نے ان کا کیچ سات رنز پر ڈراپ کیا تھا۔میچ میں شاداب خان نے پی ایس ایل تاریخ میں سب سے مہنگا اسپیل کراتے ہوئےچار اوورز میں55رنز دیئے۔