مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

June 24, 2021

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

انتربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈاکر کی قدر 85 پیسے کم ہو کر 157 روپے 67 پیسے رہی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپیہ 30 پیسے کم ہو کر 158 روپے ہے۔