سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں سہولیات کیلئے افسران کوفوری اقدامات کی ہدایت

June 25, 2021

لاہور (پ ر) کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی عنبرین ساجدنے شدید گرمی میں سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں ورکرزکی سہولیات کیلئے افسران کو فور ی طور پر اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ وائس کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی چوہدری محمد ارشد کا ایم این سی ایچ ہسپتال کوٹ لکھپت کا اچانک دورہ کیا انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔