اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، 286 کلو بھارتی گٹکےکی اسمگلنگ ناکام

June 28, 2021

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے سیکورٹی اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے 286 کلو بھارتی گٹکے کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی گٹکا انتہائی مضر صحت اور ممنوعہ اشیا میں شامل ہے۔

ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سیکیورٹی اور کسٹمز حکام نےمل کر آپریشن کیا، جبکہ ممنوعہ سامان ضبط کرلیا گیا ہے۔