ہالینڈ، دنیا کا مہنگا ترین برگر

July 13, 2021

ایمسٹرڈیم (اے پی پی)ہالینڈ نے دنیا کا مہنگا ترین برگر دی گولڈن بوائے تیار کر لیاہے۔ ہیلو میگزین پاکستان نے انسٹاگرام پیج پر ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ اس برگر کی قیمت 6 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔