کراچی( اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی فٹ ہوگئے ہیں،قومی کر کٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے ان کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد کلیئر کردیا ۔قومی ٹیم کے لئے ویسٹ انڈیز کے دورے کے آغاز سے قبل حسن علی کا فٹ ہونا اچھی خبر ہے۔
سعودی ولی عہد نے’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کر دیا۔ مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق منصوبہ مسجدِ حرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے، منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا ہے۔
صحت مند زندگی کےلیے ورزش ضروری ہے، مگر کتنی دیر؟ کیا زیادہ ورزش کے نقصانات بھی ہوسکتے ہیں؟
پولیس کا بتانا ہے کہ لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے، خاتون پینٹ شرٹ میں ملبوس ہیں، عمر لگ بھگ 30 سال معلوم ہوتی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
چارسدہ کے تھانہ تنگی کی حدود عمر خان کلے گنڈھیری میں8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان ہیں، انہوں نے فحش اور غیر اخلاقی تبصروں پر شدید ردعمل دیا ہے۔
بالی ووڈ گلوکار زوبین گارگ کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزمان پر بھارتی عوام نے حملہ کر دیا، جنہوں نے کئی پولیس کی گاڑیاں جلا دیں، جبکہ کئی اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔
اٹلی میں ایک 70 سالہ معمر شخص پر الزام ہے کہ اس نے 50 سال سے زیادہ عرصے تک خود کو مکمل نابینا ظاہر کرکے اس دوران ایک ملین یورو (1.16 ملین امریکی ڈالرز) کے مساوی رقم بطور معذوری الائونس وصول کیا۔
اوڈنگا گزشتہ چند ہفتوں سے کیرالہ کے شہر کوچی میں علاج کروا رہے تھے۔
سکھر میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 11 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فرد جرم پر نہ میرا دستخط ہے اور نہ ہی میرا انگوٹھا ہے۔
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر افغان کیمپ میں پولیس نےآج آپریشن مکمل کرلیا ہے۔
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر 15 دن کی توسیع کر دی۔
کراچی میں دن میں پابندی کے باوجود شارعِ فیصل پر ہیوی گاڑیوں کی آمد و رفت جاری ہے جس کے باعث ٹریفک جام ہے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس میں صوبائی وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بریفنگ دی۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 فلسطینی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔