لاہور ایئرپورٹ کے قریب 5 افراد کا ایک شخص پر تشدد

July 22, 2021


لاہور ایئرپورٹ کے قریب تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرنے پر 5 افراد نے شہری کو گاڑی سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

واقعے کے وقت بیچ بچاؤ کرانے کے بجائے ٹریفک وارڈن قریب کھڑے دیکھتے رہے۔

اس دوران دیگر گزرنے والے افراد نے بھی تشدد کے واقعے پر توجہ نہیںدی۔