سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کورونا ٹیسٹ مثبت

July 29, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری عمر حمید کا کورونا ٹیسٹمثبت آگیا جس کے بعد گھر میںقرنطینہ میںچلے گئے ۔چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔