دارالحکومت……

July 30, 2021

انتظامیہ کہاں تھی آخر؟

شہر بارش میں ہُوا کیوں برباد

گاڑیاں بہہ گئیں، گھر ڈوب گئے

قابلِ دید ہے اسلام آباد