کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹوکیو اولمپکس میں اتوار کو پاکستان کے دو شوٹرز ایکشن میں ہوں گےغلام مصطفی بشیر اور خلیل اختر 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کے مقابلوں میں ایکشن میں حصہ لیں گے۔