• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’جنگل کروز‘ریلیز کے پہلےہفتے ہی باکس آفس پرچھا گئی


ڈزنی لینڈ کی ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سےبھرپورفلم ’جنگل کروز ‘ریلیز کے پہلے ہفتے ہی باکس آفس پرچھاگئی ۔

فلم ’جنگل کروز ‘نے 5ارب57کروڑ روپےسے زائدکابزنس کرلیاہے۔

ہالی ووڈ اسٹار ڈیوین جانسن (دی راک) اور ایملی بلنٹ  اس فلم میں اپنی اداکاری  کے جوہر دکھاتے نظر آئیں ۔