ڈی سی کی عوامی ریونیوکھلی کچہری

August 03, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) و ڈپٹی کمشنر آفس لاہور میں ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اور ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری میں ریکارڈ کی درستگی، فرد کا اجراء، ڈومیسائل، انتقال کا اندراج، انکم سرٹیفکیٹ اور دیگر متفرق درخواستوں کے کیسز سنے گئے ہیں۔