ہیرا تھامسن کا دو سو میٹرز میں بھی گولڈ

August 04, 2021

ٹوکیو( جنگ نیوز) جمیکا کی ہیرا تھامسن نے خواتین کی دوسو میٹرز ریس میں بھی گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم کردیا،انہوں نے سو میٹرز دوڑ میں بھی گولڈمیڈل جیتا تھا۔یہ ان کا مسلسل دوسرا گولڈ میڈل ہے،