ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

August 12, 2021

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے 01 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 164 روپے 30 پیسے ہے۔