سائنس فائونڈیشن کی خاتون افسرریحانہ بتول کورونا میں مبتلا

September 15, 2021

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان سائنس فائونڈیشن کی افسر پرنسپل سائنٹفک آفیسر سیدہ ریحانہ بتول کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں ، پی ایس ایف حکام کے مطابق انہوں نے بخار ہونے پر اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا جس پر انہوں نے خود کو اپنے گھر پر ہی قرنطینہ کر لیا ہے ۔