برطانوی ہائی کمیشن سے منسوب سیکیورٹی الرٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ذرائع ہائی کمیشن

September 17, 2021


ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن سے منسوب سیکیورٹی الرٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ نیوزی لینڈ حکام کے پاس انٹیلی جنس کیلئے آزاد تشخیص کار تھے، ہائی کمیشن کا اس سے تعلق نہیں ہے۔

ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ہم انٹیلی جنس معلومات پر تبصرہ نہیں کرتے۔