2 مغوی بہنیں بازیاب، 4 ملزمان گرفتار

September 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے اسٹیل ٹائون میں کارروائی کرتے ہوئے دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرکے تین سگے بھائیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔