راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ر یٹ 7اعشاریہ 2فیصدرہا

September 20, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ر یٹ 7اعشاریہ 2فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک2491125افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 2449934عام شہر یوں 41191فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔