کوئٹہ( این این آئی)تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ اور مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ گہرام بگٹی نے ملاقات کی رہنمائوں نے موجود سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل بھی کیا۔