
























امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صورتحال ’اچھی سمت میں جا رہی ہے‘ اور امریکی افواج نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
عباس عراقچی کے مطابق پاکستانی اور عمانی مہمانوں کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں علاقائی سطح پر مسائل کے حل پر زور دیا گیا۔