• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ اور تنازعات میں عوام کے حقوق کے تحفظ کا خواہاں ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور تنازعات میں عوام کے حقوق کے تحفظ اور اس کی پاسداری کا خواہاں ہے۔

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطہ اس وقت شدید بے چینی اور افراتفری کا شکار ہے۔

انھوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو خطے کی صورتحال سے نہ صرف باخبر ہونا چاہیے، بلکہ اس کے تدارک کے لیے درست اور مشترکا مؤقف بھی اختیار کرنا چاہیئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید