غیرملکی میڈیا کے مطابق قطری نمائندے بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اٹلی اور اس کی وزیرِ اعظم ایران اور اس کے سنگین جوہری خطرے کے خلاف کسی کارروائی میں شمولیت کا سوچ بھی نہیں رہے۔