• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج 25 فیصد افراد نے دکانیں بند رکھیں،فاروق ستار

25 Per Cent People Kept Their Shops Closed Today Farooq Sattar
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج 25 فیصد افراد نے دکانیں بند رکھیں، باقی زبردستی کھلوائی گئیں۔کون مطلوب ہے کون نہیں دو سال سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا ۔

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ جاننا چاہتا تھا میری گرفتاری چاہتے ہیں تو دوسروں کو کیوں تنگ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جاننا چاہتے ہیں اچانک ایک آدمی کیسے مطلوب ہوگیا،میرے گھر کے محاصرے پر کسی حکومتی عہدیدار نے رابطہ نہیں کیا۔
تازہ ترین