• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوباما، ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم میں شریک ہوں گے

Obama Heliary Clinton Will Participate In Election Campaign
امریکی صدر بارک اوباما پہلی بارممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے ساتھ انتخابی مہم میں شریک ہوںگے۔

واشنگٹن سے جاری کئے گئے ویڈیو پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ ہلیری کلنٹن کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ مہم میں شریک ہونے کے لئے پر جوش ہیں۔

ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ اور صدر اوباما نارتھ کیرولینا کی ریاست میں شارلٹ کا دورہ کریں گے۔
تازہ ترین