• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر لیاقت کے سہولت کار ہونے کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے، راؤ انوار

Fir Against Amir Liaquat As Facilitator Has Been Lodged Rao Anwar
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ میرے علاقے میں 3 مقدمات شہریوں نے درج کرائے ہیں، ان مقدمات میں مدعی نے عامر لیاقت کے سہولت کار ہونے کا کہا ہے۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ’جیونیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدعی کے براہ راست کسی کو ملوث کرنے پر اسے گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاس جو مقدمات ہیں وہ ایک شہری نے درج کرائے ہیں،کچھ چینلز نے میرے حوالے سے غلط خبر چلائی۔
تازہ ترین