• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ریزیڈنٹ ایول،دا فائنل چیپٹر‘ کا ٹریلر جاری

The Final Chapter Official Trailer
خوف اور دہشت سے بھرپور، سائنس فکشن، ایکشن، ہارر فلم سیریز ریزیڈنٹ ایول سیریز کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول،دا فائنل چیپٹر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونے والے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے جو انفیکشن سے محفوظ افراد کو اپنے گروہ میں شامل کرنے پر تل جاتے ہیں۔
تازہ ترین