• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لائن پر شہید 2 فوجی جوانوں کی تصاویر جاری

Martyred Army Personnels Picture Issued
آئی ایس پی آر نے کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے شہید ہونے والے دو پاکستانی فوجی جوانوں کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار جمعہ خان کا تعلق استور سے ہے، ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

لائن آف کنٹرول کے پاکستان آرمی کے دوسرے شہید امتیاز کا آبائی شہر فیصل آباد ہے، جن کے لواحقین میں 3بیٹیاں، بیوہ اوروالدین سمیت دیگر اہل خانہ شامل ہیں۔
تازہ ترین