• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض زندگی ہار گیا

Congo Patient Dies In Karachi
کراچی میں کانگو وائرس کے وار سے ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔

ۥچھتیس سال کا محمد یونس بلدیہ کا رہنے والا تھا اور ایک ہفتے سے جناح اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ کراچی میں کانگو وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
تازہ ترین