• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن فلم ’ارائیول‘کانیا ٹریلر جاری

Science Fiction Film Arrival New Trailer Released
امریکن سائنس فکشن فلم ارائیول کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈینس ولینیوو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی ٹیم کے گرد گھوم رہی ہے جسے ایک پراسرار اسپیس کرافٹ کا جائزہ لینے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایمی ایڈمز،جیریمی رینر،فورسٹ ویٹیکر،مائیکل اسٹلبرگ،ٹزی مے اور مارک او برین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

شون لیوی اور ڈین لیوین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے 11نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین