• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Person 15 Minutes A Gourmet Burger
برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے ۔لیکن اس برطانوی شخص کو اگر پیٹو کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا، جس نے ہزاروں کیلوریز والے برگر منٹوں میں چٹ کردیئے۔

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے چٹورے شخص نے 15برگر اور ڈھیروں فرنچ فرائز صرف 33منٹ میں کھانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

واضح رہے Adam Moranنامی شخص اس سے قبل بھی کھانے کے کئی چیلنج اپنے نام کر چکا ہے اور اکثر ایسے کارنامے انجام دیتا رہتا ہے۔
تازہ ترین