• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری نہیں کیا،صدیق الفاروق

Notice About Quiet Lal Haweli Not Issed
متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے وضاحت کی ہے کہ لال حویلی کو خالی کرنے کا نوٹس جاری نہیں کیا گیا، بلکہ لال حویلی سے ملحق10مرلے کی جگہ خالی کرنے کا نوٹس جا ری کیا گیا ہے۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا کہنا ہےلال حویلی سے ملحق اراضی جو10مرلے ہےاس پرسابق دور میںقبضہ کیا گیا جسے خالی کرانے کیلئے نوٹس جا ری کیا گیا ہے،شیخ رشید کے بھائی نے یہ جگہ الاٹ کرنیکی درخواست بھی دی تھی تاہم متروکہ وقف املاک بورڈ نے یہ در خواست مسترد کر دی تھی۔

اب وہ ہی جگہ جس پرقبضہ کرکے اس کو لال حویلی میں شامل کر لیا ہے اس کو خالی کرنے کا نوٹس جا ری کیا گیا ہے۔
تازہ ترین